لبنان

اسرائیل علاقے امن کے لیے سنگین خطرہشیخ نعیم قاسم

qasimحزب اللہ لبنان کے نائب سربراہ شیخ نعیم قاسم نے اسرائیل کو علاقے کے امن و امان کے لیے سنگین خطرہ قرار دیا ہے۔
شیخ نعیم قاسم نے بیروت میں بیداری اور وحدت امت میں قرآن کے کردار کے موضوع پر ہونے والی کانفرنس میں کہا کہ حزب اللہ لبنان علاقے کی تمام تر تبدیلیوں کے باوجود اپنی فورسز کو مسلح کرنے کرنے کا کام جاری رکھے گي۔ انہوں نے کہا کہ حزب اللہ نے لبنان میں جنگ کی آگ کو بھڑکنے سے روکا ہے اور اس کے ہتھیار تمام تر اعتراضات کے باوجود صیہونی حکومت کی جارحیت کے مقابل لبنان کے دفاع میں باقی رہیں گے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button