نئی صیہونی سازش ناکام بنادی جائےگي

حزب اللہ لبنان کی ایکزیکٹیوکمیٹی کےسربراہ سید ہاشم صفی الدین نےتاکید کےساتھ کہاہے کہ حزب اللہ پوری فراست سےحریری کیس کےسلسلےمیں صیہونی حکومت کی نئی سازش کوناکام بنادےگی ۔حزب اللہ لبنان کےسربراہ سیدحسن نصراللہ نے اپنےحالیہ بیان میں پیشین گوئی کی تھی کہ رفیق حریری قتل کیس میں عالمی عدالت کےفیصلےمیں حزب اللہ کےکچہ اراکین پربھی الزام لگایاجاسکتاہے۔








