پاکستان

کوئٹہ: شیعہ پھر کالعدم سپاہ صحابہ کے نشانے پر۔

نمائندے سے ملنے والی اطلاعت کے مطابق کوئٹہ کی شیعہ آبادی ہرارہ ٹائون میں کالعدم سپاہ صحابہ طالبان (رمضان مینگل گروپ) کا خود کش بم دھماکا ، 4 شیعہ مومنین شہید، 12 مومینین شدید زخمی۔

مزید تفصیلات کے مطابق کوئٹہ ہزارہ ٹائون میں دھماکا اس وقت ہوا جب شیعہ مومنین و مومنات عید کے لئے شوپنگ کر رہے تھے کہ ایک خودکش حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا، حملے میں اب تک 6 شیعہ مومنین شہید جب کہ 12 سے زائد افراد شدید زخمی ہیں، دھماکے میں خواتین اور بچے بھی زخمی۔
یاد رہے آج صبح بھی پولیس کے ڈی ایس پی نسیم پر بھی کاوئٹہ کے علاقے سپنی روڈ پر بم دھماکا کیا گیا تھا جس میں 7 افراد زخمی ہوئے تھے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button