حافظ آباد: شیعہ صحافی ندیم حیدر کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے شہید

04 اکتوبر, 2014 00:00

نمائندے سے ملنے والی اطلاعت کے مطابق پنجاب کے شہر حافظ آباد میں امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ طالبان کی فائرنگ سے شیعہ صحافی ندیم حیدر شہید۔

مزید تفصیلات کے مطابق نیجی اخبار کے نیوز رپورٹر ندیم حیدر کو کالعدم سپاہ صحابہ طالبان کے دہشتگردوں نے کل رات پنجاب کے شہر حافظ آباد میں فائرنگ کر کے شہید کردیا۔

5:01 صبح اپریل 4, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔