وہابیوں سے مقابلے کے لئے اہلسنت علماء نے سنی یوتھ نامی تنظیم بنالی

02 اکتوبر, 2014 00:00

شیعت نیوز: کراچی میں موجود شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق کراچی کے صوفی اہلسنت علماء نے وہابیت کی بڑھتی ہوئی دراندازی کو روکنے اور انکے چنگل سے مساجد اور سنی نوجوانوں کو بچانے کے لئے سنی یوتھ نامی ایک تنظیم بنائی ہے،جسکی بڑے پیمانے پر نشرو اشاعت کردی گئی ہے، ہمارے نمائندے کے مطابق کراچی کے مرکزی شاہراہ پر سنی یوتھ نامی تنظیم کی وال چاکنگ کی گئی ہے ،وال چاکنگ میں اس تنظیم کے شعار لکھے ہوئے ہیں جو اس تنظیم کے مقاصد کو واضع کررہے ہیں۔

9:26 شام اپریل 29, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔