ہنگو میں انسانیت پھرسپاہ صحابہ طالبان کے دہشتگردی کی زد میں

28 ستمبر, 2014 00:00

ہنگو: آئی ڈی پیز کے کیمپ میں بم دھماکا ، 8 افراد شہید۔

شیعت نیوز۔نمائندے سے ملنے والی اطلاعت کے مطابق خیبر پختونخوا میں آپریشن سے متاثرہ علاقوں سے لائے گئے آئی ڈی پیز کے کیمپ میں کالعدم تھریک طالبان کا بم حملہ، حملے میں 8 افراد شہید جبکہ 10 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔
مزید تفصیلات کے مطابق پولیس ذرائع نے کہا ہے کہ دہشتگردوں نے بم موٹر سائکل میں نصب کی تھا جو کہ رموٹ کنٹرول سے پھاڑا گیا۔
پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔

11:23 شام اپریل 27, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔