خیرپور: محلہ علی رضا تھالا میں سپاہ صحابہ کی فائرنگ، دیدار علی مغل شہید

شیعت نیوز۔نمائندے سے ملنے والی اطلاعت کے مطابق سندھ کے مشہور شہر خیرپور کے محلہ علی رضا تھالا میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ مومن دیدار علی مغل شہید ۔
تفصیلات کے مطابق خیرپور کے محلے علی رضا تھالا میں کالعدم جماعت سپاہ صحابہ طالبان کے دہشتگردوں نے شیعہ مومن یدار علی مغل ولد بشر علی کو اپنی گولیوں کا نشانہ بنایا جس سے یدار علی موقع پر ہی شہید ہوگئے۔








