رحیم یار خان: دکان پر تکفیریوں کی فائرنگ سے ایک شیعہ جوان جبکہ دوسرا زخمی

اطلاعات کے مطابق شام سات بجے رحیم یارخان شہر میں شیعہ علما کونسل یوتھ ونگ کے صدر عامر سومرو کی پان کی دوکان پر امریکی سعودی نواز دیبندی دہشتگرد گروہ سے تعلق رکھنے والے دہشت گردوں نے فائرنگ کر دی جس سے عامر سومرو کے چھوٹے بھائی آصف سومرو اور ان کے کزن عدنان سومرو شدید زخمی ہو گئے۔ جن کو فوری طور پر شیخ زید ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے آصف سومرو شہید ہو گئے۔ جبکہ عدنان سومرو کا آپریشن جاری تھا۔








