پاکستان

تین عظیم دوست جو پاکستان میں جاری شیعہ نسل کشی کی لہر کی بھینٹ چڑھ گئے

notak5تین عظیم دوست جو پاکستان میں جاری شیعہ نسل کشی کی لہر کی بھینٹ چڑھ گئے پاکستانی قوم کے تین مایہ ناز بیٹے کالعدم دیوبندی تنظیم سپاہ صحابہ (جعلی اہلسنت والجماعت) کی دہشت گردی کی نذر ہوگئے – محسن نقوی- شاعر، ادیب، مجلس خوان – 1996 میں لاہور میں شہید ہوۓ علامہ عرفان حیدر عابدی – ادیب، فلسفی، عالم دین – 1997 میں کراچی میں شہید ہوۓ علامہ ناصر عباس – عالم دین، ذاکر اہلبیت – 2013 میں لاہور میں شہید ہوۓ محسن کبھی، عرفان کبھی،اور کبھی ناصر زہرا، تیرا آنگن ہے کہ مقتل کی گلی ہے؟ درپہ حیدر کے سبھی کی اب حضوری ہو گئی تھی ادھوری جو وہ اک تصویر پوری ہو گئی

متعلقہ مضامین

Back to top button