پاکستان

لاہور:شہیدولایت علامہ ناصر عباس کی نماز جنازہ گورنر ہاوس کے سامنے ادا کردی گئی

asifشیعت نیوز کے نمائندے ک مطابق گزشتہ رات امریکی نواز دیوبندی دہشتگرد گرہوں کالعدم سپاہ صحابہ(یزید)لشکرجھنگوی کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے شہیدہونے والے شہیدولایت علامہ ناصر عباس ملتانی کی نماز جنازہ ہییر کی شام 5 بجے گورنر ہاوس کے سامنے ادا کی گئی ،شہید ولایت کی نماز جنازہ مولانا علی حسین قمی کی زیر اقتدا ادا کی گئی جس میں ہزاروں عاشقان اہلبیت علیہ السلام میں شرکت کی ۔اس موقع پر ہر آنکھ اشک بھر تھی ۔نماز جنازہ کے موقع پر شیعہ تنظمیوں کے رہنما بھی موجود تھے رہنما وں نے حکومت پنجاب سے مطالبہ کرتے ہوئے کہاں کے صوبہ پنجاب کے وزیر قانوں ملعون رانا ثنا اللہ کے خلاف شہید ولایت ناصر عباس کی ایف آئی آر درج کی جائے اور اس ملعون کو گرفتار کیا جائے ۔اس موقع پر شرکائے جنازہ لبیک یاحسین کی صڈائیں لگاتے رہے اور نوحہ خوانی اور ماتم داری کرتے رہے

متعلقہ مضامین

Back to top button