کالعدم دہشت گرد تنظیم سپاہ صحابہ (نام نہاد اہلسنت) نے لاہور میں علامہ ناصر عباس کے قتل کی ذمہ داری قبول کر لی

کالعدم دہشت گرد تنظیم سپاہ صحابہ (نام نہاد اہلسنت والجماعت) نے لاہور میں علامہ ناصر عباس کے قتل کی ذمہ داری قبول کر لی – سوشل میڈیا پر گلگت بلتستان میں دیوبندیوں کی کالعدم جماعت سپاہ صحابہ اہلسنت نے اپنے بیان میں علامہ ناصر عباس کے بہیمانہ قتل کی ذمہ داری قبول کی اور اس کاروائی پر اپنی ماتحت تنظیم لشکر جھنگوی کے دہشت گردوں کو مبارکباد د








