کراچی:نیپا چورنگی گاڑی میں ٹائم دیو اس بم پھٹنے سے شیعہ باپ بیٹا ذخمی
شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق گلشن اقبال نیپا چورنگی پر گاڑی نمبر AWP168 A امریکی نواز دیوبندی سپاہ صحابہ طالبان کا ٹائم ڈیوایس سے دھماکہ،اطلاعات کے مطابق دھماکے سے عباس ٹاؤن کے رہائشی شیعہ جاوید زیدی اور ان کا بیٹا عدیل اپنے ڈرائیور حکیم سمیت شدید زخمی ہوگئے جنہیں زخمی حالت میں آغاخان ہسپتان منتقل کردیا گیا ، جاوید زید ی اور ان کا بیٹا بلوچ کالونی پر موجود اپنی ٹرویل ایجنسی سے گھر واپس آرہے تھے ان گاڑی میں نصب کی گئی ٹائم ڈیواس بم نیپا چورنگی پر پھٹ کی جس سے جاوید زیدی اور ان کا بیٹا عدیل شدید زخمی ہوگئے جہنں آغاخان ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زیر علاج ہے
واضح رے امریکی سعودی نواز دیوبندی دہشتگرد ٹولہ نے شیعہ تاجر رعلما اور اہم شخصیات کو اس قسم کی کاروائی کر کے نشانہ بنانے کا پروگرام کیا ہوا اس قسم کی کاروائی پہلے بھی عزیزآباد میں شیعہ تاجر کے اوپر کی گئی تھی