کوئٹہ :شیعہ آبادی پر دیوبندی دہشتگردوں کا حملہ ،ردعمل پر اجداد کی طرح فرار

شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق کوئٹہ کے علاقے علمدار روڈ پر دیوبندی دہشتگرد ٹلہ کالعدم سپاہ صحابہ (یزید)لشکرجھنگوی کے دہشتگردوں کا ریلی کی صورت میں شیعہ دوکانوں پر حملہ ۔نمائندے کی اطلاعات کے مطابق دیوبندی دہشتگرد ٹولہ کالعدم سپاہ صحابہ (یزید) لشکر جھنگوی کے غنڈوں نے شیعہ آبادی والے علاقے علمدار روڈ پر حملہ کیا جس کے بعد مومنین سے استقامت کا مظاہرہ کرتے ہوئے دیوبندی دہشتگرد ٹولہ کالعدم سپاہ صحابہ (یزید)لشکر جھنگوی)کے غنڈے اپنے اجداد کی پیروی کرتے ہوئے فرار ہوگئے ۔
واضح رہے کیدیوبندی دہشتگرد ٹولہ کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشتگر مملکت خداد پاکستان میں کھلے عام دہشتگردی کرتے ہوئے نظر آتے ہیں کبھی نواسہ رسول امام حسین علیہ السلام کے مجالس و جلوس پر حملے کرتے ہیں کبھی میلادلنبی ﷺ کے میلاد و جلوس پر حملے کرتے ہیں جبکے قانون نافذکرنے والے ادارے دیوبندی دہشتگرد ٹولہ کالعدم سپاہ صحابہ(یزید)لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں کے آگئے بے بس نظر آتے ہیں








