پاکستان

کراچی :تکفیری دیوبندی دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ قمر حسین شہید

shaheed qamerشیعت نیوز کے نمائندے کے کراچی کے علاقے نیو کراچی گودرامیں امریکی سعودی نواز دیوبندی دہشتگردٹولے کے غنڈوں کی گاڑی پر فائرنگ سے انجمن ذولفقار حیدری کے ماتمی قمر حسین گولیاں لگنے سے شہید ۔نمائندے کی اطلاعات کے مطابق تکفیری دیوندی دہشتگردوں نے عزادار قمر حسین کو اس وقت اپنی درندگی کانشانہ بنایا جب وہ گودرا اپنے کام سے گئے توگھات لگائے دیوبندی مدارس کے دہشتگردوں نے ان پر فائرنگ کردی جس قمر حسین شدید زخمی ہوگئے جنہیں زخمی حالت میں عباسی شہید ہسپتال منتقل کیا گیاجہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جام شہادت نوش کرگئے ۔شہی دقمر حسین ماتمی انجمن ذولفقار حیدر کیماتمی تھے ۔شہید پرائیوٹ اسکول پر پکوان سینٹر کے مالک تھے

متعلقہ مضامین

Back to top button