پاکستان

کراچی:دیوبندی دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ 2 سگے بھائی شہید

shadatشیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق کراچی کے علاقے نمائش چورنگی کے قریب گرومندر کے پاس امریکی سعودی نواز دیوبندی دہشتگرد ٹولہ کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ نوجوان سگے بھائی 24 سالہ متعبر رضا اور اس کے بڑا بھائی 26سالہ حیدر رضا شہید نمائندے کی اطلاعات کے مطابق تکفیری دیوبندی دہشتگردوں نے اس وقت اپنی درندگی کانشانہ بنایا جب وہ گرومندر کے قریب ان پر فائرنگ کردی جس سے دونوں شیعہ نوجوان موقع پر ہی جام شہادت نوش کرگئے ۔شہید کی جسدخاکی کو غسل خانہ خراسان منتقل کردیا گیا ہے شہیدوں کی نماز جنازہ پیر کو ادا کی جائے ۔
واضح رہے کے شہر کراچی امریکی سعودی نواز دیوبندی دہشتگرد ٹولے کی آمچگاہ بن گیا ہے جہاں قانون نافز کرنے والے ادارے بھی ان دہشتگردوں کے آگئے بے بس نظر آتے ہیں

متعلقہ مضامین

Back to top button