پاکستان

کراچی:تکفیری دیوبندی دہشتگردوں کی فائرنگ سے فعال شیعہ نوجوان شاداب اور اہلسنت دوست حمزہ شہید

shaheed shadab and hamzaشیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق کراچی کے علاقے گلشن اقبال مسکن چورنگی پر امریکی نواز دیوبندی دشمن تنظیم سپاہ صحابہ طالبان کی فائرنگ سے فعال شیعہ نوجوان شاداب اوراہلسنت دوست حمزہ شہید.نماندے کی اطلاعات کے مطابق امریکی نواز دیوبندی دہشتگرد تنظیم کالعدم سپاہ صحابہ (اہلسنت والجماعت ) کے دہشتگروں نے 2جوانوں کا اس وقت اپنی درندگی کانشانہ بنایا جب فعال شیعہ نوجوان شادب اور ان کا دوست کراچی یونیورسٹی سے اپنے گھر جانے کے لیے باہر نکلے اور بس اسٹاپ پر پہنچے تو گھات لگائے امریکی نواز دیوبندی دہشتگرد تنظیم کالعدم سپاہ صحابہ (اہلسنت والجماعت ) کے دہشتگروں نے 2 جونواں کے سر اور سینے پر گالیا ں مار ی جس وہ شاداب اور حمزہ موقع پر ہی شہید ہوگئے جنہیں عباسی شہید ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں سے شہید شاداب کی جسدخاکی انچولی امام بارگاہ منتقل کی گئی شہید کی نماز جنازہ کا اعلان اہل خانہ کی مشاورت کے بعد کیا جائے گا

متعلقہ مضامین

Back to top button