پاکستان

حیدرآباد :تکفیری دیوبندی دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ سیدداختر حسین زیدی شہید

shaheed akhter hussainشیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ (یزید)طالبان لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ سید اختر حسین زیدی شہید نمائندے کی اطلاعات کے مطابق تکفیری دہشتگردوں نے سید اختر حسین زیدی کو اس وقت اپنی درندگی کانشانہ بنایا جب وہ فرائض پر مامور کام انجام دے رہے تھے کے موٹر سائیکل سوار کالعدم سپاصحابہ لشکر جھنگوی کے غنڈوں نے ان کے اوپر گائرگ کرادی جس سے سید اختر حسین زیدی موقع پر ہی شہید ہوگئے شہید کی جسد خاکی کو لطیف آباد 2نمبر کے مرکزی مسجد و امام بارگاہ منتقل کردیا گیا ہے جہاں غسل وکفن کے بعد بدھ کی صبح گیارہ بجے نماز جنازہ ادا کی جائے گئی جب کے تدفین مقامی قبرساتن میں کی جائے گئی ،،

متعلقہ مضامین

Back to top button