پاکستان

تکفیری دیوبندی دہشتگرد امام بارگاہ جعفریہ پر دستی بم کے ساتھ 5کلوگرام ریموٹ کنٹرول بم پھینک کر فرار

boomشیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ (اہلسنت والجماعات )کے دہشتگرد قصبہ میں واقع امام بارگاہ جعفریہ پر 5کلو گرام وزنی ریموٹ کنٹرول بم پھینک کے فرار ،اطلاعات کے مطابق تکفیری دہشتگردوں نے پہلے 4 شیعہ نوجوانوں کو گولیاں مار کے شدید ذخمی کیا جن میں سے ایک نوجوان دانش رضوی دوران علاج جام شہادت نوش کرگیا ۔بھر جاتے وقت امام بارگاہ جعفری کے قریب 5کلو گرام وزنی ریموٹ کنٹرول بم پھینک کے فرار ہوگئے ۔جس کے بعد مقامی شیعہ افراد نے پولیس کا اطلاع دی جس پر پولیس نے بم ڈسپوزل اہلکار کو امام بارگاہ جعفریہ روانہ کیا جہاں اہلکاروں نے بم کا ناکارہ بنایا ۔بم ڈسپوزل اہلکار کا کہناتھا بم کو حلوے کے ڈبے میں بنایا گیا تھا ۔جب کے اس میں بڑے والے وال بیرنگ استعمال کیا گئے ہیں اہلکار کا یہ بھی کہنا تھا بم ریموٹ کنٹرول تھا جو ریموٹ خرابی کی وجہ سے اس وقت نہ پھٹ سکا ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button