کوئٹہ :تکفیر ی دیوبندی دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ محمد قاسم شہید

19 نومبر, 2013 14:23

shadatشیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق کوئٹہکے علاقے سریاب روڈ پر امریکی سعودی نواز دیوبندی دہشتگرد ٹولہ کالعد سپاہ صحابہ لشکر جھگوی کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ محمد قاسم شہید نمائندے کی اطلاعات کے مطابق تفیری دیوبندی دہشتگردوں نے اس وقت بنایا جب وہ سریاب روڈ سے گزر رہے تھے گھات لگائے تکفیری دیوبندی دہشتگردوں ان پر فائرنگ کردی جس سے وہ موقع پر ہی شہید ہوگئے ۔شیعہ مومن محمد قاسم کی جسد خاکی کو بروری ہزارہ ٹاون منتقل کردیا گیا ۔
واضح رہے کے پاکستان میں دہشتگردوں کی عملی حکومت ہے

11:35 صبح مارچ 21, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔