جامشورو ؛تکفیری دیوبندی دہشتگردوں کے ہاتھوں علم پاک شہید

18 نومبر, 2013 10:35

allam abbasجامشورو: گوٹھ بھٹو میں امریکی سعودی نواز کالعدم دیوبند دہشتگردوں گرہوں سپاہ صحابہ لشکرجھنگوی نے حسینی امام بارگاہ پر نصب علم حضرت غازی عباس علمدار علیہ السلام کو آگ لگا کر شہید کردیا۔نمائندے کی اطلا عات کے مطابق مقامہ مومنین کا انڈس ہائی وے پر دھرنا، روڈ بلاک۔دھرنے کے شرکاء کا مطالبہ تھا دہشتگردوں کوو گرفتار کیا جائے اور ان کے خلاف ایف آئی آر درج کی جائے ۔ایس ایس پی جامشورو نے مومنین کو مطالبات تسلیم کرتے ہوئے دو تکفیری دہشتگردوں کو گرفتار کیا اور ان ایف آئی آر بھی درج کی جس کے بعد دھرنے کے شرکاء نے لبیک یاحسین کے نعر ے لگائے اور دھرنے کو ختم کرنے کا کاں جس کے بعد عزادار پرامن طور پر منتشر ہوگئے

10:31 صبح مارچ 7, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top