خیرپور:دیوبندی دہشتگردوں کا مجالس عزا پر فائرنگ دو عزادار شدید زخمی

10 نومبر, 2013 14:39

mafiyaشیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق امریکی سعودی نواز دیوبندی دہشتگرد گرہوں کالعد پ سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کے شہر خیرپور کے علاقے میر محمد تالپور ولیج میں دوران مجلس فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں دو عزادار شدید ذخمی ہوگئے ،نمائندے کی اطلاعات کے مطابق دیوبندی دہشتگردوں نے اس وقت فائرنگ کی جب مجلس عزا برپا کی جارہی تھی عزادار امام حسین علیہ السلام جناب سیدہ (س) کو ان کے مظلوم لال کا پرسہ دے رہے تھے دیوبندی دہشتگردوں نے فائرنگ کردی جس سے دو عزادار شدید ذخمی ہوگئے جنہیں قریبی مقامی ہسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں ان کو طبی امداد دی جارہی ہے ۔واضح رہے کے کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشتگرد ملک بھر سمیت صوبہ سندھ کے چھوٹے بڑے شہروں میں عزادارامام حسین علیہ کے جلوس عزا اور مجالس عزا کی نشانہ بنارہے ہیں جب کے قانون ناٖز کرنے والے ادارے ان دہشتگردوں کے خلاف کاروئی کرنے کے بجائے ان کی سرپرستی کرتے نظر آرہے ہیں

12:30 شام مارچ 7, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top