کراچی:تکفیر ی دہشتگردوں کی دوکان پر فائرنگ سے اہل تشیع ندیم رضااہلسنت دوست شہباز شہید

04 نومبر, 2013 12:24

nadeem abbasشیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں ٹیلر کی دوکان پر امریکی سعودی نوا زدیوبندی دہشتگرد ٹولہ کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی طالبان کی ٹیلر کی دوکان پر فائرنگ دوکان میں موجود مالک شیعہ ندیم رضا جبکہ اہلسنت سے تعلق رکھنے والے دوست شہباز شہید ۔ نمائندے کی اطلاعات کے مطابق تکفیری دہشتگردوں نے اس وقت اپنی درندگی کانشانہ بنایا جب وہ اپنی دوکان میں اپنے دوست شہباز کے ستاھ موجود تھے کے موٹر سائیک سوار دہشتگردوں نے دوکان کے اندر گھس کر ائرنگ کردی جس سے ندیم رضا موقع پر ہی جام شہادت نوش کرگئے جبکے ان کے اہلسنت دوست شہباز کو عباسی شہید ہسپتال منتقل کیا جارا تھا کے وہ بھی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جام شہادت نوش کرگئے

7:36 صبح مارچ 23, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔