کراچی : تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ سے رینجرز کے سابق آفیسرزخمی ساتھی شہید

31 اکتوبر, 2013 14:14

shaheed plfشیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق کراچی کے علاقے کورنگی ایکسپریس وے پر امریکی سعودی نواز دیوبندی دہشتگرد ٹولہ کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی طالبان کے دہشگردوں کی فائرنگ سے پاکستان رینجرز کے سابق ڈی ایس آر ظفر جعفری زخمی جبکے ان کاساتھی ناظم حسین شہید ۔نمائندے کی اطلاعات کے مطابق دیوبندی دہشتگردوں نے اس وقت اپنی درندگی کانشانپہ بنایا جب وہ کورنگی ایکسپریس وے پر اپنی گاڑی میں سوار تھے ان کاتقاقب کرنے والے موٹر سائیکل سوار دیوبندی دہشتگردوں نے ان پر گائرنگ کردی جس سے ظفر جعفری زخمی اور ان کے ساتھی ناظم حسین موقع پر ہی شہید ہوگئے ۔شیعہ آفیسر ظفر جعفری کا مقامی ہسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں وہ زیر علاج ہے ڈاکٹر کے مطابق طفر عباسکے حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے

1:59 صبح مارچ 22, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔