ڈی جی خان :ایک ماہ پہلے زخمی ہونے والے محمد شریف زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جام شہادت نوش کرگئے

01 اکتوبر, 2013 13:18

shia-ttargetشیعت نیوز کے نمائندئے کے مطابق ڈیرہ غازی خان میں ای ماہ قبل امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکرجھنگوی کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے ذخمیہونے والے محمد شریف زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے لاہور کے نجی ہسپتال میں جام شہادت نوش کرگئے ۔نمائندے کی اطلاعات کے مطابق ڈیرہ خازی خان تیونسا شریف میں ایک ماہ قبل تکفیری دہشتگردوں نے فائرنگ کرکے زخمی کیا تھا جنھے علاج معالج کے لیے لاہور کے نجی ہسپتال منتقل کیا تھاجہاں وہ آج ذخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جام شہادت نوش کرگئے ،شہید محمد شریف کی میت کو ان کے آبائی گاوں روانہ کردی گئی ہے جہاں ان کی تدفین کی جائے گئی

11:47 شام اپریل 12, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔