پاکستان

گلگت: تکفیری وہابی دہشتگردوں کے ہاتھوں شیعہ مومن محمد علی شہید

shia-ttargetشیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق تین دن قبل قبل چلاس جاتے ہوئے امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ طالبان کے ہاتھوں اغوا ہونے والے شیعہ ڈرائیور محمد علی تشدد کے بعد شہید ۔

نمائیندے سے ملنے والی اطلاعت کے مطابق تین دن قبل چلاس جاتے ہوئے شیعہ محمد علی امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ طالبان کے ہاتھوں اغوا کے بعد تشدد کر کہ شہید کر دیا ۔ شہید محمد علی پیشہ کے لحاظ سے ایک ڈائیور تھے جنہیں تین دن قبل چلاس جاتے ہوئے امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ طالبان نے اغوا کر لیا تھا اور آج تشدد کے بعد محمد علی شہید کر دیا
واضح رہے کے کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی اور طالبان کے دہشتگر محب وطن پاکسنیوں کا خون میں نہلا رہے ہیں جب ہمارے حکمران ان دہشتگردوں کے خوف سے ان سے مزاکرات کرنے پر بضد ہیں جبکے دہشتگرد ہمارے بذل حکمرانوں کی کمزوری کا فائدہ اٹھاتے ہوئے بے گناہوں کا خون بہا رہے ہیں

متعلقہ مضامین

Back to top button