پاکستان

کراچی :تکفیری وہابی دہشتگردوں کی فائرنگ سے مسجد و امام بارگاہ آل محمد کے ٹرسٹی حسن جاویدشہید

shadatشیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق نارتھ کراچی سیکٹر 5-c4 میں امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے مسجد و امام بارگاہ آل محمد کے ٹرسٹی حسن جاوید اور ان کا ڈرائیور مجیب شہید۔نمائندے کی اطلاعات کے مطابق تکفیر وہابی دہشتگردوں نے مسجد و امام بارگاہ آل محمد کے ٹرسٹی حسن جاوید کو اس وقت اپنی درندگگی کا نشانہ بنایا جب وہ اپنی گاڑی میں سوار تھے کے گھات لگائے تکفیری وہابی دہشتگردوں نے ان کی گاڑی پر اندھادہند فائرنگ کردی جس سے گاڑی میں موجود حسن جاوید اور ان کا ڈرائیور موقع پر ہی شہید ہوگے ۔شہید کی میتوں کو عباسی شہید ہسپتال منتقل کیا گیا ہے

متعلقہ مضامین

Back to top button