کوئٹہ:تکفیری ددہشتگردوں کی فائرنگ سے بشیر احمد شہید

26 ستمبر, 2013 10:09

shadatشیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق کوئٹہ سبزل روڈ پر امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ بشیر احمد ولد سردار محمد شہید نمائندے کی اطلاعات کے مطابق تکفیری وہابی دہشتگردوں بشیر احمد کو اس وقت اپنی درندگی کانشانہ بنایا جب وہ اپنی گاڑی میں سبزل روڈ سے گزر رہے تھے کے گھات لگائے تکفیری دہشتگردوں نے فائرنگ ردی جس سے وہ موقع پر شہید ہوگئے شہید کی میت کو سول ہسپتال کوئٹہ سے قندھاری امام بارگاہ منتقل کردیا گیا ہے ۔

10:44 شام اپریل 16, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔