پاکستان

خان پور بم دھماکے کا ایک اور زخمی فدا حسین 17 ماہ بعد دوران علاج جام شہادت نوش کر گئے

khan pur blastشیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق کان پور میں چہلم امام حسین علیہ السلام کے جلوس ہائے عزا میں تکفیری وہابی دہشتگردوں کی جانب سے بم دھماکہ کیا تھا جس کے نتیجے میں درجنوں عزاداد جام شہادت نوز کرگئے تھے جبکے 100 سے زائد زخمی ہوئے تھے جن کو صوبہ پنجاب کے مختلف ہسپتال میں ؂طبی امداد دی جاری تھی جن میں سے ایک عزادار فدا حسین گزشتہ دن زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جام شہادت نوش کر گئے تھے شہید فدا حسین کی نماز جنازہ آج ادا کردی گئے ہے جب کے مقامی قبرستان میں لبیک یاحسین کے صداوں میں سپرد خاک کردیا گیا ہے

متعلقہ مضامین

Back to top button