پاکستان

کراچی:تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ سے ایم ڈبلیو ایم کا کارکن 18 سالہ عابد علی شہید

shaheed abid mwmشیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق کراچی منظور کالونی عوامی چوک کے پاس امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے مجلس وحدت مسلمین کراچی ڈویژن محمود آباد یونٹ کے کارکن عابد علی شہید ۔نمائندے کی اطلاعات کے مطابق تکفیری وہابی دہشتگردوں نے اس وقت اپنی درندگی کانشانہ بنایا جب وہ pco پر کام سے آئے تھے کے جب واپس جانے کے لیے باہر نکلے تو موٹر سائیکل سوار تکفیر ی وہابی دہشتگردوں نے فائرنگ کردی جس سے عابد علی موقع پر ہی شہید ہوگئے ،شہید کی میت کو جناح ہسپتال سے فاطمیہ غسل خانہ منتقل کردیا ہے ۔شہید عابد علی کی نماز جنازہ کل بعد نماز ظہرین ادا کی جائے گئی ،مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری اور دیگر رہنماوں نے اس واقع کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاں ملک بھر میں دہشتگردوں کی عملی حکومت ہے ۔دہشتگرد ملک بھر میں دندناتے بھر رہے اور مھب وطن پاکستانیوں کا قتل عام کررہے ہیں ۔مذاکرات کی باتیں کرنے والے ہی دہشتگردوں کے سرپرست ہیں ہم کا اندرونی اور بیرونی دہشتگردوں سے مل کر مقابلہ کرنے کے عمل جہدوجہد کرنی ہے

متعلقہ مضامین

Back to top button