پاکستان

کراچی :اورنگی ٹاون میں تکفیری وہابی دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ مشتاق حسین شہید

body shaheedشییعت نیوز کے نمائندے کے مطابق اورنگی ٹاون مومن آباد میں امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ مومن مشتاق حسین شہید ۔نمائندے ی اطلاعات کے مطابق مشتاق حسین کو سعودی وہابی دہشت گردوں نے اس وقت اپنی درندگی کانشانہ بنایا جب وہ اپنے آفس سے گھر آرہے تھے کے گھات لگائے تکفیر ی وہابی دہشتگردوں نے ان پر فائرنگ کردی جس سے وہ موقع پر ہی جام شہادت نوش کر گئے شہید کی میت کو عباسی شہید ہسپتال منتقل کیا گیا ہے ۔
واضح رہے کراچی کا ڈسٹرکت ویسٹ سعودی نواز کالعدم تحریک طالبان سپاہ صحابہ کی آمجگاہ بن چکا ہے ۔آج صبح شیعہ محمد بخش اور ان کے بیٹے کو اپنی درندگی کانشانہ بنایا جس سے سے محمد بخش موقع پر ہی شہید ہوگئے تھے شہید کی نماز جنازہ ابھی بعد نماز مغربین ادا کردی گئی ہے جبکے ان کا بیٹا تشویشاک حالت میں آغاخان ہسپتال میں زیر علاج ہیں

متعلقہ مضامین

Back to top button