پاکستان

قائد شہید علامہ عارف حسین الحسینی کی 25ویں برسیمجلس وحدت مسلمین کے زیراہتمام "دفاع وطن کنونشن” کا آغاز ہوگیا

islambad5قائد شہید علامہ عارف حسین الحسینی کی پچیسویں برسی کے سلسلہ میں مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیراہتمام دفاع وطن کنونشن اسلام آباد میں جناح ایونیو باالمقابل پارلیمنٹ ہاوس شروع ہوچکا ہے۔ کنونش کے ابتدائی سیشن سے علامہ عبدالخالق اسدی، علامہ مرتضٰی پویا، علامہ شبیر بخاری، علامہ عبدالحسین الحسینی، شجاع رضوی، ذاکر شوکت رضا، علامہ مقصود ڈومکی، زوار بسمل، علامہ اصغر عسکری اور دیگر نے خطاب کیا۔ مقررین کا کہنا تھا کہ استعمار وقت کے گماشتے آئیں، دیکھیں شہداء کے وارثان کا جم غفیر آج اسلام آباد میں جمع ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button