پاکستان

گجرات:پنجاببی طالبان کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے 7عزادار شہید

shia-ttargetشیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق صوبہ پنجاب کے شہر گجرات جاسوکی سیداں گاوں میں پنجابی طالبان،لشکرجھنگوی کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے 7عزادار شہید ہوگئے ۔شہید ہونے والے تمام شہداء ایک کا تعلق ہی خاندان سے ہے نمائندے کی اطلاعات کے مطابق پنجابی طالبان لشکرجھنگوی کے غنڈوں نے اس وقت اپنی درندگی کا نشانہ بنایا جب معروف عزادار سید پھول شاہ اپنے گھر آئے مہمانوں کو دروازے تک جھوڑنے آئے تو گھات لگائے تکفیری دہشتگردوں نے ان پر حملہ کردیا جس سے سید پھول شاہ ان کے بیٹے اعجاز شاہ اورایرجاد شاہ اور ان کے دو پوتے غلام عباس شاہ،اور ازازعلی شاہ سمیت ان کے گھر آئے مہمان غضنفر حسین اور طاہر شاہ شہید ہوگئے شہید کو میت کو مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیاہے

متعلقہ مضامین

Back to top button