لاہور؛پنجابی طالبان کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ ڈاکٹر صغیر نیوانی زخمی

03 ستمبر, 2013 11:40

shaizakhmiلاہور شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق گورنر ہاوس کے قریب یزید امریکی سعودی نواز کالعدم پنجابی طالبان کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے ڈاکٹر اصغر کی بیٹے ڈاکٹر صغیر نیوانی شدید زخمی ہوگئے ،نمائندے کی اطلاعات کے مطابق یزید امریکی سعودی نواز کالعدم پنجابی طالبان کے دہشتگردوں نے شیعہ ڈاکٹر کو اس وقت اپنی درندگی کا نشانہ بنایا جب وہ اپنے کلینک سے گھر جارہے تھے کے گھات لگائے پنجابی طالبان کے غنڈوں نے فائرنگ کردی جس سے وہ شدیدی زخمی ہوگئے ۔ڈاکٹر صغیر کو ذخمی حالت میں سروس ہسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں وہ زیر علاج ہیں۔مومنین سے دعائے صحت کی اپیل ہے

7:51 شام مارچ 21, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔