پاکستان

کراچی:تکفیری وہابی دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ ظہیر حسین شہید

zaher hussainکراچی شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق یونیورسٹی روڈ جوہر کمپلیکس کے پاس یزید ی امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے غنڈوں کی فائرنگ سے 45 سالہ شیعہ ظہیر حسین شہید ۔نمائندے کی اطلاعات کے مطابق یزیدی امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے غنڈوں نے شیعہ ظہیر حسین کو اس وقت اپنی درندگی کا نشانہ بنایا جب وہ اپنتے گھر سے اپنے آفس جارہے تھے کے گھات لگائے تکفیریدہشتگردوں نے ان پر فائرنگ کردی جس ست وہ موقع پر شہید ہوگئے ۔شہید کی میت امام بارگاہ شہدائے کربلا انچولی منتقل کردی گئی ہے شہی دکی نماز جنازہ بعد نماز ظہرین ادا کی جائے گئی

متعلقہ مضامین

Back to top button