کراچی :سید سلمان زیدی وادی حسین ؑ میں لبیک یا حسین ؑ کی صداوں میں سپرد خاک

28 اگست, 2013 10:02

jalus janazaکراچی شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق پیر کی رات جامع سبطین امام بارگاہ گلشن اقبال کے پاس سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ (یزید)لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے شیعہ نوجوان سید سلمان زیدی دوران علاج آغا خان ہسپتال میں جام شہادت نوش کرگئے ۔شہید سلمان کی نماز جنازہ بعد نماز ظہرین مسجد و امام بارگاہ شہدائے کربلا انچولی میں ادا کی گئی ۔سید سلمان زیدی شہید کو آہو سیسکیو کے ساتھ وادی حسین علیہ السلام قبرستان میں سپردخاک کیا گیا ہے

10:47 صبح مارچ 22, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔