پاکستان

کراچی:تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ سے فعال شیعہ سجاد قمر شہید

shadatشیعت نیوز کے نمائندے کے مطابقکراچی کے علاقے گلشن اقبال ٹاون میں موجود عزیز بھٹی پارک کے قریب سعودی نواز کالعدم سپاہ یزید لشکر جنگلی طالبان کے غنڈوں کی فائرنگ سے فعال شیعہ سجاد قمر شہید ہوگئے نمائندے کی اطلاعات کے مطابق تکفری وہابی غنڈوں نے سجاد قمر کو اس وقت اپنی درنگی کا نشانہ بنایا جب وہ اپنی گاڑی AEk001 میں عزیز بھٹی پارک کے قریب سے گزر رہے تھے کے گھات لگائے غنڈوں نے ان پر فائرنگ کردی جس سے سجاد قمر موقع پر شہید ہوگئے ۔سجاد قمر ایک فعال شخصیت تھے متعدد امام بارگاہوں کے ٹرسٹی بھی تھے

متعلقہ مضامین

Back to top button