بکھر:کالعدم سپاہ یزید/لشکرجنگلی شیعہ آبادی پر حملہ 5شہید15زخمی
شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق بکھردریا خان سے آنے والی تکفیری غنڈوں کی ریلی کا حسینی چوک پر پنجاب حکومت کی سرپرستی میں کالعدم طالبان / سپاہ یزید/لشکر جنگلی کی ریلی کا شیعہ آبادی پر حملہ۔ راہ گیر سمیت 5 افراد شہید جب کہ 15زخمی۔نمائندے کی اطلاعات کے مطابق تکفیر وہابی غنڈوں کوٹلہ جام اور دریاخان کی شیعہ آبادی مومنین نے گھسنے نہیں دیا شیعہ نوجوانوں نے بروقت جوابی کاروائی کرتے ہوئے
کالعدم سپاہ صحابہ کے غنڈے زخمی حالت میں اپنے اجداد کی پیروی کرتے ہوئے فرارہوگئے ۔جبکے امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ یزد لشکر جھنگوئی کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والوں کے نام یہ ہیں (۱)علی رضا(۲)خان محمد(۳)کامران موہانہ(۴)صفد رشاہ(۵)شیرازہیں شہیدوں کا تعلق شیعہ آبادی کوٹلہ جام اور دریا خان سے ہے،واضح رہے ایک طرف پنجاب حکومت ان دہشتگردوں سے مذاکرات کی باتیں کرکے ملت جعفریہ سمیت افواج پاکستان کے شہید ہونے والے افراد کے اہلے خانہ لگے زخموں کو پر نمک پاشی کاکام انجام رے رہی ہیں