پاکستان

حافظ آباد ۔ناصبی وہابی دہشتگردوں کی فائرنگ سے سید مختار حسین شیرازی شہید

shadatشیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق حافظ آباد ولیج شاہ جمال میں امریکی نواز وہابی/طالبان کی فائرنگ سے فعال شیعہ نوجوان سید مختار حسین شیرازی شہید نمائندے کی اطلاعات کے مطابق سید مختار حسین شیرازی پاکستان مسلم نواز کے فعال رکن میں شمار کیا جاتا ہے ۔فعال شیعہ نوجوان مختار حسین کو اس وقت اپنی درندگی کا نشانہ بنایا جب وہ ن کوٹ سرور انٹرچینج گزر رہے تھے کے گحات لگائے تکفیری وہابیوں نے ان پر فائرنگ کردی جس سے وہ موقع پر ہی شہید اور پولیس گارڈ شدید زخمی ہوگئے

متعلقہ مضامین

Back to top button