پاکستان

آئی ایس او کے تحت برسی شہید قائد کے پروگرام سے علی مرتضی زیدی خطاب کریں گے

iso qaid shaheedامامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے تحت ٹیکسلا میں ایک مجلس عزاء بسلسلہ برسی شہید علامہ عارف حسین الحسینی (رہ) و ایصال ثواب شہدائے جامعہ عارف حسین الحسینی شہید پشاور و شہدائے پاراچنار منعقد ہو رہی ہے۔ جس سے فرزند شہید قائد علامہ سید علی حسینی کے علاوہ حجۃ الاسلام علامہ علی مرتضٰی زیدی آف کراچی، علامہ علی حسینی مدنی، علامہ فضل عباس اور مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان اطہر عمران طاہر خطاب کریں گے۔ پروگرام 16 اگست 2013ء بروز جمعہ بوقت دو بجے امام بارگاہ قصر عباس، ٹیکسلا میں ہوگا

متعلقہ مضامین

Back to top button