کراچی :تکفیری وہابی دہشتگردوں کی فائرنگ سے صفدر علی شہید

14 اگست, 2013 21:51

shia killingکراچی کے علاقے بھٹائی آباد میں ناصبی دہشتگرد کالعدم سپاہ صحابہ کی دکان پر فائرنگ سے 52 سالہ حاجی صفدر علی شہید۔ شہید کو 7 گولیاں ماری گئیں ہیں۔ حاجی صفدر علی کو زخمی حالت میں عباسی شہید ہسپتال منتقل کیا جارہا تھا کے جام شہادت نوش کر گئے ۔شہید کی میت کو امام بارگا شہدائے کربلا منتقل کی گئی ہے جہاں غسل و کفن کے بعد شہید کا جسد خاکی پنجاب آبائی گاوں جائے گا۔

7:31 شام مارچ 21, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔