کراچی:گلستان جوہر میں وہابی دہشتگردوں کی فائرنگ 3فعال شیعہ نوجوان زخمی

31 جولائی, 2013 22:56

shia zakhmiکراچی شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق گلستان جوہر میں امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ یزید،طالبان کے غنڈوں کی فائرنگ سے 3فعال شیعہ نوجوان فرحان،مصطفٰی اورحماد شدید ذخمی ۔نمائندے کی اطلاعات کے مطابق3شیعہ نوجوانوں کو فوری عباسی شہید ہسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں ابتدائی طبی امداد کے بعد آغا خان ہسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں ان شیعہ نوجوانوں کا آپریشن چل رہا ہے مومنین سے فعال شیعہ نوجوان فرحان۔مصطفٰی،اورحماد کے لیے دعائے صحت کی اپیل ہے

10:38 شام اپریل 6, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔