پاکستان

کوئٹہ لہولہوخداد چوک پرجوس کی دکان پر فائرنگ سے 3 شیعہ شہید جبکہ 2شیعہ زخمی۔

shia-ttargetکوئٹہ شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق امریکی سعودی نواز کالعدم لشکرجھنگوی (جنگلی)کالعدم سپا ہ صحابہ (یزید) کے دہشتگردوں کی خداد چوک پر جوس کی دوکان پر فائرنگ وہابی غنڈوں کی فائرنگ کے نتیجے میں 3شیعہ مومن شہید جبکہ 2 شیعہ شدید زخمی ۔نمائندے کی اطلاعات کے مطابق زخمی شیعہ مومن کو کوئٹہ کے مقامی ہسپتال بولان میڈیکل کمپلیکس منتقل کیا گیا ہے ۔واضح رہے کے وہابی غنڈوں نیکوئٹہ میں مسجد روڈ پر 3گھنٹے قبل علی ٹریڈرز کے مالک رضا حسن اور ان کے ساتھیوں کا نشانہ بنایاجس کے نتیجے میں رضا حسن سمیت 4مومنین شہید جبکے 3زخمی ہوئے تھے ،کوئٹہ شہر آج پھر حسینیوں کے خون سے رنگین ہے 3گھنٹوں میں 7مومنین شہید 5زخمی ہوگئے ۔مومنین سے زخمی شیعہ کے لیے دعائے صحت اپیل ہے ۔
ہم ملتِ تشیع کی جانب سے اس کی بھر پور مذمت کرتے ہیں۔ ہمیں ایک مکمل سازش کے تحت خون میں غلطاں کیا جارہا ہے۔ بیداری ضروری ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button