پاکستان

کراچی:ایڈوکیٹ علی احمد جان دوران علاج جام شہادت نوش کر گئے

shadatکراچی شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق تین مئی کو کراچی میں ائی سی ائی پل پر سپاہ صحابہ/طالبان کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے ایڈووکیٹ علی احمد جان کراچی کے مقامی ہسپتال آغا خان میں آج صبح زخموں کی تاب نہ لاتے ہوے شہید ہوگئے. یاد رہے ان کے بیٹے ایڈووکیٹ شکیل احمد جان موقع پر ہی شہید ہوگئے تھے.۔اطلاعات کے مطابق شہید ایڈوکیٹ علی ٓحمد جان کی جسد خاکی کو اورکزئی ایجنسی کے لیے روانہ کردیا گیا ہے۔شہید کی تدفین کا عمل ان کے آبائی گاوں میں کیا جائے گا

متعلقہ مضامین

Back to top button