جے ایس او کی مرکزی نوید صبح تربیتی ورکشاپ جمعہ سے اسلام آباد میں شروع ہوگی

27 جون, 2013 08:19

jso logoجعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی مرکزی نوید صبح تربیتی ورکشاپ جمعہ 28 جون سے جامعہ الصادق کراچی کمپنی اسلام آباد میں شروع ہو رہی ہے، تین روز تک جاری رہنے والی اس مرکزی تربیتی ورکشاپ میں ملک بھر سے جے ایس او کے کارکنان شریک ہونگے۔ ورکشاپ کے دوران مختلف تعلیمی، تبلیغی، اصلاحی اور تربیتی نشستیں ہونگی، جس سے جید علماء کرام اور سینیئر تنظیمی عہدیدارن خطاب فرمائیں گے۔ ورکشاپ کی اختتامی نشست سے سربراہ اسلامی تحریک پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی، مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ عارف حسین واحدی اور مرکزی صدر ساجد ثمر خصوصی خطاب کرینگے۔

3:53 شام مارچ 29, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔