پاکستان

خضدار:تکفیری غنڈوں کی فائرنگ سے شیعہ حاجی علی اکبر شہید

shiaکوئٹہ شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق خضدار میں امریکی سعودی وہابی کالعدم لشکر جھنگوی کے غنڈوں کی فائرنگ سے حاجی علی اکبر شہید ۔نمائندے کی اطلاعات کے مطابق تکفیری غنڈوں نے اس وقت اپنی درندگی کا نشانہ بنایا جب وہ خضدار میں راز معاش کمانے میں مصروف تھے کے گھات لگائے امریکی سعودی غلام وہابہ لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں نے سر اور جسم کے مختلف اعضاء پر گولیا ں ماری جس شدید زخمی ہونے اور خون بہے جانے کی وجہ سے حاجی علی اکبر موقع پر ہی جام شہادت نوش کر گئے ،شہید کی میت کو کوئٹہ علمدار روڈ امام بارگاہ منتقل کردیا ہے شہید کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گئی ۔جبکے تدفین بحثت زینب س میں کی جائے گی

متعلقہ مضامین

Back to top button