پاکستان

پشاور سپاہ صحابہ طالبان کی فائرنگ شیعہ مومن شہید

AGHA MER ALI: اطلاعت کے مطابق 28 مئی 2013، کی صبح میرواہ کے علاقے میں گہات لگائے بیٹھے نام نہاد سپاہ صحابہ طالبان نے سید آغا میر شاہ پر فائرنگ کر دی جس کے باعث سید آغا میر شاہ شدید زخمی ہوئے ، جو کہ کل رات لاہور لیڈی رنگ ہسپتال میں زخموں کی تاب نا لاتے ہوئے شہید ہوگئے ۔ اطلاعت کے مطابق شہید آغا میر شاہ گھر کے واحد کفیل تھے شہید سوگوارن میں 11 سالہ بیٹے چہوڑ گئے ۔
واضح رہے کہ 28 مئی 2013 ، کی شام کو سپاہ صحابہ طالبان نے امامیہ کالونی امام بارگاہ کے باہر بھی ایک بم دھماکہ کیا۔ لیکن اتظامیہ اب تک بیانات سے کام لیتی آ رہی ہے۔

…..

متعلقہ مضامین

Back to top button