پاکستان

کراچی؛سعودی غنڈوں کا مسجد و امام بارگاہ نبوی پر فائرنگ 1 شیعہ نوجوان زخمی

shia-ttargetکراچی شیعت نیوز کے نمائندئے کے مطابق اورنگی کے علاقے میں موجود مسجد نبوی پر تکفیری سعودی غنڈوں کی فائرنگ اور پتھراو امام بارگاہ میں موجود شیعہ نوجوان محمد حسین گولی لگنے سے زخمی ہوگئے،نمائندے کی اطلاعات کے مطابق زخمی ہونے والے نوجوان کو قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زیر علاج ہیں ،کراچی کا ضلع ویسٹ سعودی نواز غنڈوں کی آمچگاہ بن گیا ۔علاقے میں سعودی غنڈے کھلے عام بھاری اسلحہ لے کے گھومتے ہیں اورامام بارگاہوں اور شیعہ نوجوانوں کو اپنی درندگی کا نشانہ بناتے ہیں جب کے قانون نافذکرنے والے ادارے ان دہشتگردوں کے خلاف کاروائی کرنے سے ڈرتے ہیں

متعلقہ مضامین

Back to top button