کراچی۔تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ سے عباس حیدر شہید

22 مئی, 2013 12:37

shadatکراچی شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق کے گلبہارکے علاقے لیاقت چوک پر امریکی سعودی مقامی ایجنٹوں کی فائرنگ سے 45 سالہ شیعہ عباس حیدر ولد ریاض حیدر شہید۔عباس حیدر کو مقامی ہسپتال عباسی شہید منتقل کیاجارہا تھا کہ راستے میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جام شہادت نوش کر گئے ۔شہید گلبہار کے رہائشی اور اخبار فروش کا کام کرتے تھے ۔شہید کی میت کو امام بارگاہ شاہ کربلا رضویہ امام بارگاہ منتقل کی جارہی ہے ،نماز جنازہ کا اعلان اہلے خانہ کی مشاورت کے بعد کیا جائے گا

12:19 شام مارچ 28, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔