پاکستان

کراچی ؛سعودی ایجنٹوں نے شیعہ نوجوان کو اغواء کے بعد شہید کردیا

shadatشیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق کراچی کے علاقے گلبہار کے رہائشی علی عباس عرف شانی کو اغواء کے بعد شہید کردیا گیا ہے ،نمائندے کی اطلاعات کے مطابق علی عباس عرف شانی کو سعودی ایجنٹوں نے اس وقت نشانہ بنایا جب وہ اپنے کام سے نائٹ دیوٹی انجام دے کر گھر لوٹ رہے تھے کے گھات لگائے سعودی ایجنٹوں کے غنڈوں نے راستے سے ان کو اغواء کرنے کے بعد بے دردی سے ان پر تشدد کرنے کے بعد شہید کیا شہید کی میت کو امام بارگاہ شاہ کربلا رضویہ منتقل کیا جاچکا ہے شہید شہید کی نماز جنازہ رضویہ امام بارگا ہ میں ادا کی جائے گئی

متعلقہ مضامین

Back to top button