پاکستان

کوئٹہ :طالبان تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ سے سید عباس شاہ شہید

shiitenews shaheed shia kilشیعت نیوز کے ن نمائندے کے مطابق کوئٹہ بائی پاس روڈ پر امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے غنڈوں کی فائرنگ سے شیعہ مومن سید عباس شاہ شہید ہوگئے ،نمائندے کی اطلاعات کے مطابق دہشتگردوں نے سید عباس شاہ کو اس وقت اپنی درندگی کانشانہ بنایا جب وہ گھر سے ضروری کام کے لیے نکلے تو گھات لگائے تکفیر ی غنڈوں نے ان پر فقئرنگ کردی جس سے وہ موقع پر شہید ہوگئے ،سید عباس شاہ کی میت کو نیچاری امام بارگاہ منتقل کیا گیا جہاں شہید کی نماز جنازہ ادا کرنے کے بعد بحشت زینب س میں ہزاروں مومنوں کی موجودگی میں سپر خاک کیا گیا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button